فیلڈ مارشل کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

لیبیا(اوصاف نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لیبیا کا سرکاری دورہ، لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور لیبیا کے درمیان باہمی دلچسپی، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور لیفٹیننٹ […]