گرفتاری کے وقت عمران شفقت نے رو روکر پورا سیل سرپراٹھالیا:فواد

ڈیتھ سیل کا یہ جو رونا روتے ہیں انھیں اندازہ ہے کہ ڈیتھ سیل ہوتا کیا ہے ؟ ذوالفقار علی بھٹو تھے ڈیتھ سیل میں جس میں نہ بیٹھ سکتے ہیں نہ کھڑے ہو سکتے ہیں اور نہ مکمل لیٹ سکتے ہیں سینئر صحافی سید عمران شفقت نے یوتھیوں کو آئینہ دکھا دیا https://twitter.com/x/status/2001327718164738345 عمران شفقت کو تین گھنٹے کیلئے گرفتار کیا تو تین گھنٹوں میں دو دفعہ بیہوش ہوا ابھی ایک گھنٹہ بھی سیل میں نہیں رکھا صرف ایف آئی اے کے دفتر نیں تھا میں نے اتنی دیر میں ان کی رہائ کے آرڈرز کرا لئے، رو رو کر پورا سیل سر پر اٹھا... ​ Read more