چیچہ وطنی، اسسٹنٹ کمشنر نے کاروائی کرکے زرعی اراضی ناجائز قابض سے واگزار کرواکر اصل مالک کے حوالے کردی