آج دنیا بھر میں تارکین وطن کا عالمی دن منایا جارہا ہے، کتنے پاکستانی بیرونِ ملک موجود ہیں؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تارکین وطن کے عالمی دن کے موقع پر کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب ثمن رائے نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہم ان کی مشکلات دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …