اسلام آباد (اوصاف نیوز)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے،آج سونے کی قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2200 روپے اضافے کے بعد قیمت 455762 روپے ہوگئی ہے،اس کے علاوہ […]