2025 میں پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین کارکردگی!

کراچی (18 دسمبر 2025): سال 2025 کا سورج غروب ہونے کو ہے، اس سال پاکستان ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سال 2025 میں کارکردگی ملی جلی رہی، تاہم کرکٹ کے طویل فارمیٹ میں قومی ٹیم شکستوں کے بھنور میں کچھ ایسی پھنسی […]