عمران خان اڈیالہ جیل میں انجوائےکررہےہیں،سبی جیل میں پھینکیں،اٹک قلعےمیں رکھیں تو پتاچلے،عابد شیرعلی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان تو اڈیالہ جیل میں انجوائے کر رہے ہیں، انہیں سبی جیل میں پھینکیں، ہتھکڑی لگا کر اٹک قلعے کی چار دیوار میں رکھیں جیسے نواز شریف کو مہینوں رکھا گیا تو پتا چلے کہ جیل کسے کہتے […]