پولیس والے نےسٹریٹ لائٹ کی روشنی میں 150 مظاہرین کو توڑپھوڑ کرتے پہچان لیا

"آپ کے سب انسپکٹر کے مطابق اس نے اسٹریٹ لائٹ کی روشنی میں 150مظاہرین کو اڈیالہ کے باہر توڑ پھوڑ کرتے دیکھا اور وہ انہیں پہچان سکتا ہے، یہ کون سا بائیونک ویژن والاانسپکٹر ہے ؟ "۔۔مہربخاری کا سوال۔۔ "دیکھیں ہم نے سیف سٹی کیمرے لگائے ہیں جو خیبرپختونخوا میں نہیں ہے، پنجاب میں فرانزک لیب ہے "۔ عطا تارڑ https://twitter.com/x/status/2001558408235823167 ​