ریچھ نے بچہ گود لے لیا، واقعے نے سائنس دانوں کو حیرت میں ڈال دیا

چرچل (18 دسمبر 2025): کینیڈا میں ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ ایک قطبی ریچھ کو بھی ممتا بچہ گود لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ شمالی کینیڈا کے شہر چرچل میں ایک مادہ قطبی ریچھ نے ایسا غیر معمولی قدم اٹھایا […]