شوہر نے برقع نہ پہننے پر بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع شاملی میں ایک سنسنی خیز اور دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر برقع پہننے کے تنازع پر اپنی بیوی اور دو کمسن بیٹیوں کو موت کی نیند سلا دیا اور لاشیں گھر کے اندر ٹینک میں دفن کر دیں۔ بھارتی […]