سہراب برکت ایک نڈر، باجرات اور مزدوروں کی آواز بننےوالا کشمیری صحافی ہے.عمر

سہراب برکت ہماری ریاست کا رہنے والا ایک نڈر، باجرات اور مزدوروں کی آواز بننے والا کشمیری صحافی ہے۔پچھلے ایک ماہ سے سہراب کو بوگس FIRs کے ذریعے پاکستانی ادارے اسے ہراساں کر رہے ہیں ۔حکومت، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو ہمیں بتانا پڑے گا سہراب برکت کی رہائی کے حوالے سے !(عمر نذیر کشمیری - کور ممبر جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی) https://twitter.com/x/status/2001213691061015014