جویریہ عباسی نے ڈرامہ سیٹ پر ہانیہ عامر کی نظراتار کر مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور(قدرت روزنامہ)جویریہ عباسی نے ڈرامہ سیٹ پر ہانیہ عامر کی نظر اتار کر مداحوں کے دل جیت لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ ڈراموں میں ماں کا کردار ادا کرنے والی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی حقیقی زندگی میں بھی اپنی شفقت اور محبت کا عملی مظاہرہ کرتی نظر آئیں، …