ایڈیلیڈ: پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم بگ بیش لیگ کے دوسرے میچ میں بھی ناکام ہوگئے۔ بلے باز سڈنی سکسرز کی جانب سے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف 10 گیندوں پر 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ اپنے ڈیبیو میچ میں وہ صرف دو رنز بنا سکے تھے۔ قومی ٹیم کے سابق […]