چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے وکیل اکرم شیخ کو دلائل دینے سے روک دیا۔۔!! اِس عدالت کے وقار کا خیال رکھیں، آئین کی خلاف ورزی مت کریں، آرٹیکل 6 لگتا ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری کے وکیل اکرم شیخ کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار سرفراز ڈوگر سے مکالمہ https://twitter.com/x/status/2001574218727882773 اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہنگامہ خیز سماعت، بینچ پر شدید اعتراضات، الزامات کی بوچھاڑ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس جہانگیری کیس کی سماعت کے دوران غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی۔ وکیل... Read more