پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

کراچی(18 دسمبر 2025): پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 4 لاکھ 55 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں آج یکدم 2200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کے نئے نرخ 4 لاکھ […]