ریاض (اوصاف نیوز) مملکت میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین سے متعلق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اہم منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صنعتی شعبے کے غیر ملکی کارکنوں […]