کراچی (18 دسمبر 2025): شہر قائد میں عالمی کتب میلے کا آغاز ہو گیا، صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کراچی ورلڈ بک فیئر کا افتتاح کر دیا۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں 5 روزہ کتب میلے کا آغاز ہو گیا ہے، افتتاحی تقریب میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ، صدر آرٹس […]