اسلام آباد (18 دسمبر 2025): پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کو خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ سلامتی کونسل کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے، دہشت گرد عناصر پاک افغان تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ […]