کراچی (قدرت روزنامہ)یورپین انویسٹمنٹ بینک اور پاکستان کے درمیان کراچی میں سیوریج اور گندے پانی کی صفائی کے لیے 60 ملین یورو (تقریباً 20 ارب روپے) کے فنڈز کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے کی تقریب یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والے 15 ویں پاکستان ای یو مشترکہ کمیشن …