پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے وفاق کے ساتھ صرف ورکنگ ریلیشن جاری ہے، سہیل آفریدی کے کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ترجمان شفیع جان نے کہا کہ اگر وفاقی حکومت …