اسلام آباد کا معروف لگژری لائف اسٹائل سوشل میڈیا انفلوئنسر ایف بی آر کے ریڈار میں آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے ایک معروف کاروں کے شائق سوشل میڈیا انفلوئنسر جو اپنی لگژری گاڑیوں کے وسیع فلیٹ کی نمائش کے لیے مشہور ہیں، ایف بی آر کی نگرانی کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اوپن سورس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے تجزیے سے …