گلگت: الیکشن کمیشن جی بی نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے 24 جنوری کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کی تجاویز پر عام انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ چیف […]