گلگت بلتستان (اوصاف نیوز) الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ تمام سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کی بنیاد پر کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مختلف سیاسی و انتظامی عوامل کے پیش نظر انتخابات کو موخر […]