رىاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے شمالی حصّوں میں بدھ کے روز شدید سردی کے ساتھ برفباری اور بارش ریکارڈ کی گئی، جب کہ مختلف شہروں میں موسم نے عمومی زندگی پر بھی اثر ڈالا۔ تابوک ریجن میں جبل اللوز پر واقع 2,600 میٹر معروف سیاحتی مقام ٹروجینا برف سے ڈھک گیا۔ اس علاقے میں ہلکی بارش …