طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے عوام کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فجیرہ اور راس الخیمہ میں شدید بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، دبئی اور …