’ایسی چیز کا میں نے سوچا بھی نہیں تھا‘، رونالڈو کی منگیتر جارجینا کے فٹبالر سے متعلق اہم انکشافات

نىوىارك(قدرت روزنامہ)فٹبال کے عالمی اسٹار اور پرتگال کے لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کی منگیتر جارجینا روڈریگز نے اپنی منگنی سے متعلق دلچسپ تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ تقریباً 10 برس تک ساتھ رہنے کے بعد جوڑے نے اگست میں اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ 31 سالہ جارجینا روڈریگز نے انسٹاگرام پر منگنی کی خبر …