اسلام آباد (18 دسمبر 2025): جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے کیلیے نا اہل قرار دے دیا۔