پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے فرد کے حصول کے متعدد ذرائع مہیا کررہی ہے۔ اب آپ فرد درج ذیل مقامات سے حاصل کرسکتے ہیں: اراضی ریکارڈ سینٹر دیہی مرکز مال نادرا ای سہولت مرکز پنجاب زمین ایپ ای خدمت مرکز بینک آف پنجاب پاکستانی سفارت خانے (بیرون […]