اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ برآمدات میں اضافہ کرنے کے لیے آئندہ دو ہفتوں کے اندر عملی اقدامات پر مشتمل تین سالہ جامع حکمتِ عملی پیش کی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حلال گوشت کی مارکیٹ میں پاکستان […]