اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

اسما آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ ان کی ڈگری کو دو رکنی بینچ نے جعلی قرار دے دیا۔ https://twitter.com/x/status/2001603482156175699 جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا عدالت نے درخواست گزار میاں داؤد کی درخواست منظور کر لی اسلام آباد ہائیکورٹ، جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازعہ کیس جسٹس طارق محمود جہانگیری جج کے عہدے کے لیے نا اہل قرار جسٹس طارق محمود جہانگیری جج بننے کے اہل نہیں تھے ، اسلام آباد... ​ Read more