حکومت نے تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حکومت سندھ کے محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر 2025 کو صرف مسیحی برادری کے لیے عام تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے …