علی اعجاز: فلم اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار کا تذکرہ

’’خواجہ اینڈ سنز‘‘ کے اُس بوڑھا کردار کو شاید اگلی کئی دہائیوں تک فراموش نہیں‌ کیا جاسکے گا جسے ڈرامے میں سب ابا جان کہتے ہیں۔ یہ علی اعجاز تھے جنھیں عجوبۂ روزگار فن کار کہا جاسکتا ہے۔ انھوں‌ نے اسٹیج، ٹیلی ویژن اور فلم کی دنیا میں بطور اداکار بے مثال پرفارمنس دی اور […]