جماعت اسلامی کا کراچی کے 13 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

کراچی(18 دسمبر 2025): جماعت اسلامی نے کل 19 دسمبر کو کراچی کے 13 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے اور شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ رہنما جماعت اسلامی توفیق الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں خونی ڈمپر و ٹینکر، ای چالان کے نام پر لوٹ مار، ہیوی […]