(18 دسمبر 2025): سائنس دانوں نے انسانی عمر میں نمایاں فرق کی ایک ممکنہ سائنسی وجہ دریافت کر لی ہے، جو یہ سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے کہ آخر کیوں بعض افراد غیر معمولی طور پر طویل عمر پاتے ہیں جب کہ اکثر لوگ اس حد تک نہیں پہنچ پاتے۔ نئی تحقیق سے معلوم […]