بھکر ، ڈپٹی کمشنر کا 865 ملین کی خطیر لاگت سے پنجاب اور کے پی کے سنگم پر تعمیر ہونے والی انٹر جوائنٹ چیک پوسٹ داجل کا دورہ