لاہورہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن کی جانب سے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف پولٹری کمپنیوں کی ہی دائر اپیلوں پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کر دی