اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری تعیناتی کے وقت درست ڈگری نہیں رکھتے تھے، ان کی تعیناتی غیر قانونی …