وزیراعظم کی کیش لیس معیشت کے فروغ کی کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم نے ملک میں کیش لیس معیشت کے فروغ کی کوششوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ RAAST کے بورڈ ممبران سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے نئی ذمے داریاں سنبھالنے والوں کو مبارک باد پیش کی اور کہا کہ اُمید ہے قومی اہمیت کے حامل اس ادارے کو مزید …