گلگت بلتستان (قدرت روزنامہ)گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے ، چیف الیکشن کمشنر کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے کہا کہ 13 جماعتوں نے الیکشن ملتوی کرنے پر اتفاق کیا ، جبکہ 6 جماعتوں نے مخالفت کی۔ ان کا …