اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار دے دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ طارق جہانگیری کے پاس بطور جج تعیناتی کے وقت ایل ایل بی کی درست ڈگری نہیں تھی اور ان کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی تھی۔ وہ جج کا عہدے کے لیے نااہل تھے۔ عدالت نے انہیں بطور جج ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ عدالتی فیصلہ فیصلہ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ طارق جہانگیری کے پاس بطور جج تعیناتی کے وقت ایل ایل بی کی درست ڈگری نہیں تھی اور ان کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی تھی۔ انڈپینڈنٹ اردو جمعرات, دسمبر 18, 2025 - 15:00 Main image:
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری (اسلام آباد ہائی کورٹ ویب سائٹ)
پاکستان type: news SEO Title: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹا دیا copyright: show related homepage: Hide from Homepage