سہراب برکت کی گرفتاری پر اقوام متحدہ انسانی حقوق آفس کا ردعمل

"آزادی رائے اور اظہار خیال کی آزادی کے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا مینڈیٹ ہے کہ وہ صحافی سہراب برکت کے معاملے میں کارروائی کر سکتا ہے اور کرے گا، اور اس معاملے پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے"۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی تصدیق https://twitter.com/x/status/2001581604846919856 ​