27 ویں ترمیم کے بعد کچھ لوگ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
چکوال: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے مجھ سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، پی ٹی آئی کی مجھ سے بات چیت صرف بیان بازی کی حد تک ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا چکوال میں مولانا عبد الرحیم کی تعزیت کے […]