اسلام آباد (18 دسمبر 2025): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے برآمدی پالیسی کی منظوری دی۔ اجلاس میں حلال گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے دو ہفتوں میں حکمتِ عملی […]