سندھ حکومت نے یوم قائد اعظم25دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ... کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کے لیے 26 دسمبر کو بھی عام تعطیل ہوگی