حیدرآباد میں چلتی ٹرین دو حصوں میں تقسیم ہو گئی، ویڈیو

حیدرآباد (18 دسمبر 2025): پنجاب سے کراچی جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ آج صبح پاکستان ریلویز کی ملتان سے کراچی چلنے والی ٹرین بہاؤالدین زکریا ایکسپریس اُس وقت حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک غیر معمولی صورت حال سے دوچار ہو گئی جب اس کے کچھ ڈبے اچانک […]