ٹرمپ جونیئر نے کاروباری شخصیت بیٹینا اینڈرسن سے منگنی کرلی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے معروف ماڈل اور کاروباری شخصیت بیٹینا اینڈرسن سے منگنی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شادی کی پیشکش گزشتہ ہفتے کے اختتام پر کی گئی۔ صدر ٹرمپ […]