ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے صوبہ ہرمزگان کے جزیرہ ہرمز پر اس وقت ایک نادر قدرتی منظر دیکھا گیا جب ساحل کا پانی کا رنگ اچانک سرخ ہو گیا۔ اس دل کش نظارے نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئرن آکسائیڈ سے بھر پور مٹی کے سمندر میں جانے سے سمندر […]