ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا اب ہر کسی کیلئے ممکن، مگر کیسے؟

کراچی(ویب ڈیسک)گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے دلچسپ خبر ہے کہ ہونڈا کارز پاکستان نے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی نئی آفر پیش کردی جس کے ذریعے اب ہونڈا گاڑیاں آسان قسطوں میں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ ہونڈا اور حبیب میٹرو بینک نے ہونڈا سٹی، سوِک اور ایچ آر-وی کے لیے ایک مشترکہ […]