عمران خان کو ساہیوال کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کرنے کا سوچا جا رہا ہے، اجمل جامی

لاہور(قدرت روزنامہ)اینکر پرسن اجمل جامی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو ساہیوال کی ہائی سیکیورٹی جیل میں منتقل کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔ یہ سنٹرل جیل سے الگ سہولت ہے جہاں انتہائی مطلوب لوگوں کو رکھا گیا ہے۔ اپنے وی لاگ میں اجمل جامی نے کہا …