کراچی (18 دسمبر 2025): آسکر ایوارڈ دنیا کا معتبر ترین شوبز ایوارڈ ہے تاہم، 2029 میں اس حوالے سے کچھ نیا ہونے جا رہا ہے۔ آسکر ایوارڈز 2028 میں اپنے 100 سال مکمل کر لیں گے اور نئی صدی میں داخل ہوتے ہی، 2029 میں اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے ایک بڑا […]